Urdu Sad Romantic Poetry - Nikly Jo Tere Shehar Se
Urdu Sad Romantic Poetry - Nikly Jo Tere Shehar Se
Urdu Sad Romantic Poetry - Nikly Jo Tere Shehar Se
نکلے جو تیرے شہر سے تو کیوں خفا تھے ہم
جیسے کہ اُن فضاؤں میں گُھل مل سے گئے تھے ہم
اُلجھا ہوا ستارہ تھا تقدیر کا ہماری
احساس تھا کہ جیسے جُدا ہو رہے تھے ہم
ان آندھیوں فضاؤں میں کیا سوچ رہا ہوں میں
ایسا لگا کہ خود سے اجنبی ہو رہے تھے ہم
خواب میں تھا پہلے یا ہوش میں ہوں اب ساقی
شترنج کی مانند زندگی پیادے بنے تھے ہم